the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔12۔دسمبر (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے آج کہا کہ علیحدہ تلنگانہ بل کو اسمبلی میں پیش کیا گیا اور اسمبلی سے تلنگانہ بل آگے بڑھنے کے بعد ایک اور مرتبہ اس بل پر مرکزی کابینہ میں بات چیت کی جائیگی ۔انہوں نے کہا کہ اسکے بعد بل کو پالیمنٹ میں پیش کیا جائیگا۔واضح رہے کہ کل صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے بل کو ریاستی حکومت کو روانہ کیا۔اور اسمبلی کے رائے کو حاصل کرنے کے لئے اسمبلی کو چھ ہفتہ کے لئے مہلت دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.