the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


حیدرآباد۔11۔دسمبر (اعتماد نیوز)سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما نے آج کہا کہ کل سے اسمبلی اجلاس کے پیش نظر ریاستی اسمبلی کے دو کیلو میٹر احاطہ تک ریلیوں اور جلسوں پر امتناع عائد کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی اجلاس میں کسی بھی قسم کے رکاوٹ کو پیدا نہ ہونے اور پوری کامیابی کے ساتھ اسمبلی اجلاس کے اختتام کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.