the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

(ایجنسیز)
مقبوضہ بیت المقدس…امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات "مشن ایمپوسیبل" نہیں تھے۔ دونوں فریقین کو پائیدارامن عمل کے لیے سخت اور مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں پریس کانفرنس کے دوران جان کیری کا کہنا تھا کہ دونوں فریقوں کو اختلافات محدود کر کے امن کے لیے کوشش کرنی چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں وقت لگتا ہے اور دونوں جانب سے مفاہمت کے بعد ہی بڑی پیش رفت ممکن ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ اسرائیل میں فلسطینیوں کی جانب سے امن عمل میں سنجیدگی پر شک پایا جاتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر اسرائیل میں ہیں، دورے کے دوران وہ فلسطینی صدر محمود عباس سے بھی ملاقات کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.