the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔21۔دسمبر (اعتماد نیوز)حالیہ اسمبلی انتخابات میں بری طرح شکست کے بعد اب کانگریس ہائی کمان محطاط نظر آرہی ہے۔ چنانچہ اس کے لئے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کمر کس لیا ہے۔ عام انتخابات میں کانگریس مزید آگے بڑھنے کے لئے مرکزی وزرا کو انکے عہدوں سے سبکدوشی دیتے ہوئے پارٹی کے سرگرمیوں میں مزید اضافہ کرنے کی کانگریس ہائی کمان اپنے کوششوں میں مصروف ہے۔ چنانچہ اس سلسلہ میں آج مرکزی وزیر جینتی نٹراجن نے اپنے عہدہ سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مزید دس مرکزی وزرا کو انکے عہدوں سے سبکدوشی کرنے کے لئے راہول گاندھی کوشش کر رہے ہیں۔ تاکہ یہ وزرا اپنے وزارتی مصروفیات کو ترک کرکے پارٹی کے سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے کانگریس کو مضبوط کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.