the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔26۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج اروند کیجروال نے اپنے جنتا دربار میں کہا کہ انکے تقریب حلف برداری میں تمام دہلی کے عوام مدعو ہیں۔ ان میں سے کوئی وی آئی پیز نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انکی جماعت بد عنوانی سے پاک افراد کی تلاش میں ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے افراد کو عہدوں سے سر فراز کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے افراد کے تلاش کے لئے انکی پارٹی میں ایک خصوصی ٹیم موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں سردی کی وجہ سے وہ واکنگ نہں کر سک رہے ہیں۔ واضح رہے کہ عام آدمی پارٹی دہلی کے عوام کے خواہش کے مطابق کام کر رہی ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.