the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔30۔دسمبر (اعتماد نیوز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجروال بخار کے باعث علالت کے باوجود تمام سرکاری ذمہ داریوں کو اپنے قیام گاہ پر ہی ادا کر رہے ہیں۔ آج انہوں نے بذریعہ ٹویٹر کہا کہ انہیں بخار ہے۔جسکی وجہ سے آج وہ دفتر میں نہیں آسکتے۔چنانچہ آج شام میں وہ اپنے قیام گاہ پر محکمہ آبرسانی کے عہدیداروں سے اجلاس منعقد کرینگے۔ جس میں انکے انتخابی منشور کے مطابق فی گھر دہلی میں 700لیٹر پانی کی سربراہی سے متعلق اہم فیصلہ کا امکان ہے۔ تاہم اروند کیجروال کے ڈاکٹر کے مطابق اروند کیجروال کو پچھلے ایک ماہ سے ڈائریا ہے جسکی وجہ سے وہ سردی اور کھانسی سے پریشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ اروند کیجروال نے اتوار کے دن کئی لوگوں سے ملاقات بھی نہ کر سکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.