the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔یکم جنوری(اعتماد نیوز)آج مرکزی وزیر دفاع اے کے انتونی نے وزیر اعظم منموہن سنگھ کے ساتھ اہم اجلاس کے بعد آگسٹا ویسٹ لینڈ کمپنی کے ساتھ کئے گئے معاہدہ کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ چنانچہ اس معاہدہ کے تحت آگسٹا ویسٹ لینڈ کمپنی سے مرکزی حکومت کی جانب سے 2010میں 12وی وی آئی پی ہیلی کاپٹرس کو 3,600 کروڑ روپئے کے عوض خریدنے کا معاہدہ قرار پایا۔ چنانچہ ملک کے عہدیداروں کی جانب سے اس کانٹراکٹ کے حصول کے لئے رشوت لینے کے اطلاعات کے بعد اس معاہدہ کے خلاف کافی شور و غل کیا گیا۔ آج مرکزی وزیر دفاع نے با الآخر اس معاہدہ کی منسوخی کا اعلان کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.