the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔25۔دسمبر (اعتماد نیوز)وزیر اعلی بہار نتیش کمار نے آج الزام لگایا کہ آر جے ڈی پارٹی کی وجہ سے ہی بہار خصوصی موقف سے محروم ہے۔ انہوں نے آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ہائی کمان اپنے حلیف جماعتوں کا خیال رکھتے ہوئے ہی بہار کو مختلف مواقع سے محروم کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اسی ایجنڈے کے ساتھ لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینگے۔انہوں نے دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت پر مسرت کا اظہار کیا۔ اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.