the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔24۔دسمبر (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہا کہ 2014 کے انتخابات سے قبل ہی ممکن ہے۔ انہوں نے چند سیما آندھرا قائدین کی جانب سے علیحدہ تلنگانہ کے خلاف ا فیڈوٹس کی پیشکشی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بہتر یہی ہے کہ راست مباحث میں وہ شریک رہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آندھرا پردیش کی تمام جماعتوں نے ریاست کی تقسیم کی تائید کی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.