the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


نئى دہلى، 2 جنورى (يو اين آئى) سياست ميں پہلى بار قدم رکھنے والى عام آدمى پارٹى کى حکومت نے آج دہلى اسمبلى ميں اعتماد کا ووٹ حاصل کرليا۔ اس کے حق ميں 37 اور مخالفت ميں 32 ووٹ پڑے۔
وزيراعلى اروند کيجرى وال نے دہلى اسمبلى ميں اپنى حکومت کے اعتماد کے ووٹ کى تجويز کے حق ميں اراکين سے اپيل کى جس کے بعد آپ، کانگريس اور جنتا دل يونائٹيڈ کے کُل 37 اراکين نے تجويز کى حمايت کى۔ بھارتيہ جنتا پارٹى اور اکالى دل کے 32 اراکين نے اس کى مخالفت کى۔
اسمبلى کے عارضى اسپيکر متين احمد نے کيجرى وال حکومت کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا اعلان کيا جس کے بعد ايوان ميں موجود اراکين نے مسٹر کيجرى وال کو مبارک باد دىں اور ان کى کاميابى کى دعائيں کيں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.