the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔17۔دسمبر (اعتماد نیوز)تلنگانہ بل پر کل سے اسمبلی میں مباحث ہونگے۔چنانچہ آج بزنس اڈوائزری کمیٹی (بی اے سی) کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ اسمبلی اجلاس بروز جمعہ تک جاری رہیگا ۔ اگر اس میں کمی ہونے کی صورت میں مزید توسیع کا امکان ہے۔بتایا جاتا ہے کہ جنوری میں بھی خصوصی اسمبلی اجلاس کا امکان ہے۔ آج منعقد ہ بزنس اڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں تلنگانہ قائدین نے کل سے مباحث پر زور دیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.