the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔24۔دسمبر (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی نے ہندوستان کے 7مختلف زبانوں میں کانگریس پارٹی کے تائید کے حصول کے ذریعہ حکومت سازی سے متعلق ایک ویڈیو کو جاری کیا۔ جس میں کانگریس کی تائید کے حصول سے متعلق وضاحت کی گئی۔چنانچہ عام آدمی پارٹی نے اس ویڈیو میں کہا کہ عام آدمی پارٹی کے لئے بی جے پی اور کانگریس دونوں اپوزیشن ہیں۔ اس ویڈیومزید یہ کہا گیا کہ کانگریس کے ارکان کو حکومت میں کوئی حصہ نہیں ملیگا۔چنانچہ دو دن قبل اس ویڈیو کو یو ٹیوب پر اپ لوڈ کیا گیا۔جسے کافی پزیرائی حاصل ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.