the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جوہانسبرگ: جنوبی افريقا کے صدر جيکب زوما نے نيلسن منڈيلا کے نو ميٹر اونچے مجسمے کی رونمائی کی۔
 
نيلسن منڈيلا کا يہ مجسمہ پريٹوريا شہر کی يونين بلڈنگ کے باہر نصب کيا گيا ہے۔ مجسمے کی تیاری پر آٹھ لاکھ ڈالر لاگت آئی ہے۔ اس موقع خطاب کرتے ہوئے صدر جيکب زوما کا کہنا تھا کہ يہ مجسمہ ملک ميں جمہوريت کی علامت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.