the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔2۔جنوری(اعتماد نیوز)ریاستی اینٹی کرپشن بیورو چیف اے کے خان نے آج کہا کہ ریاست میں سب سے زیادہ بد عنوانی محکمہ مال میں ‘ دوسرے نمبر پر محکمہ وزارت داخلہ ‘اور تیسرے مقام پر محکمہ پنچایت راج ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان محکموں میں بد عنوانی کے خاتمہ کے لئے انٹیلجنس کا قیام عمل میں لایا جائیگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضرورت پڑنے پر سکرٹیریٹ میں بھی بد عنوانی کے خاتمہ کے لئے دھاوے کئے جا سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.