the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔24۔دسمبر (اعتماد نیوز)مشہور یوگا گرو بابا رام دیو نے آج کہا کہ وہ بہت جلد کانگریس کے صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہول گاندھی کے خلاف انتخابی تشہیر کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ان دونوں کے پارلیمانی حلقوں امیتھی اور رائے بریلی میں کرینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ بی جے پی کے وزارت عظمی کے امید وار نریندر مودی کو وزیر اعظم بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرینگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.