the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔24۔دسمبر (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجروال نے عام آدمی کی حکومت کے اصول کی ترجمانی کرتے ہوئے آج کہا کہ دہلی میں وی آئی پی کلچر کو ختم کرنا ہی انکا نصب العین ہے۔ چنانچہ بروز جمعرات حلف برداری تقریب سے متعلق انہوں نے دہلی کے سرکاری چیف سکرٹری سپولیا سے ملاقات کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ریاستی حکومت کی جانب سے انکو فراہم کئے جانے والے رہائشی بنگلا کو حاصل کرنے سے بھی انہوں نے انکار کیا۔ انہوں نے حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سکیورٹی سے بھی کل انکار کیا۔ اور انہوں نے کہا کہ خدا ہی انکا محافظ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.