the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔3۔جنوری (اعتماد نیوز)سیما آندھرا سے تعلق رکھنے والے چھ ارکان پارلیمنٹ نے آج اندرا پارک کے پاس اپنے ‘‘سنکلپ دیکشا ‘‘ آغاز کیا ۔چنانچہ اس دھرنا میں وجئے واڑہ کے رکن پارلیمنٹ لگڑا پاٹی راج گوپال ‘راجمنڈری کے رکن پارلیمنٹ انڈولی ارون کمار ‘املا پورم کے رکن پارلیمنٹ ہرش کمار ‘گنٹور کے رکن پارلیمنٹ آر سامبا شوا راؤ ‘انکا پلی کے رکن پارلیمنٹ سبم ہری ‘اور ایک اور رکن پارلیمنٹ سائی پرتاپ شامل ہیں۔ اس موقع پر لگڑا پاٹی راج گوپال نے کہا کہ ریاست کی تقسیم حد امکان سے باہر ہے۔ اانہوں نے کہا کہ اسمبلی اجلاس کے اختتام تک انکا دھرنا جاری رہیگا۔اس موقع پر سکرٹیریٹ کے کئی ملاززمین تنظیموں نے ارکان پارلیمنٹ سے اپنے یگانگت کا اظہار کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.