the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔4۔جنوری (اعتماد نیوز)آج اسمبلی اجلاس بغیر کسی کاروائی کے دو بار التوا کے بعد پیر تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ایک طرف سیما آندھرا کے ارکان کی جانب سے متحدہ آندھرا پردیش کے لئے نعرے بازی جاری تھی تو دوسری جانب تلنگانہ کے ارکان تلنگانہ کی تائید میں نعرے لگا رہے تھے۔ سیما آندھرا کے ارکان جئے سمیکھیاندھرا کے نعرے لگا رہے تھے جبکہ تلنگانہ کے ارکان جئے تلنگانہ کے نعرے لگا رہے تھے۔قانون ساز کونسل کا بھی یہی حال رہنے کی وجہ سے قانون ساز کونسل کے چیرمن چکرا پانی نے پیر تک کے لئے اجلاس کو ملتوی کر دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.