the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی، 10ستمبر(ایجنسی)آج 10؍ستمبر 2018 پیر کے روز ماہ محرم الحرام کاچاند دہلی ،آسام،اترپردیش، بنگال، بہار،مدھیہ پردیش،مہاراشٹر،کرناٹک اورگجرات میں نظر نہیں آیا اور نہ ہی کسی جگہ سے رویت کی کوئی شہادت موصول ہوئی۔لہٰذامرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم محرم الحرام12؍ستمبر 2018بدھ کے روز ہے۔اور10 ؍محرم الحرام (یوم عاشورہ) 21؍ستمبر2018 جمعہ کے روز ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.