the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سید تاج الدین مشتاق معتمد بزم ابو الخیرات ہنمکنڈہ کی اطلاع کے بموجب بزم کی 146ویں ماہانہ محفل نعت 13؍ نومبر مطابق ۳۰؍ محرم بروز جمعہ بعد نماز عشاء مدرسہ مخدومیہ نزد مسجد گڑھی ہنمکنڈہ مقررہے ۔ اس محفل کی نگرانی محمد معشوق شاہ قدیری خلیفہ ہلکٹہ شریف کریں گے ۔ مہمانان خصوصی کی حیثیت سے شیخ عمر افتخاری ، تاج مضطر بانی و صدر کل ہند مرکزی بزم محمدی ؐ ورنگل ، اقبال درد ، حمید عکسی ، ناصر واحدی ہوں گے ۔ قادر انصاری کی تلاوت کلام پاک سے محفل کا آغاز ہوگا ۔ محمد حامد حسین حمد پیش کریں گے ۔حیدرآباد کے مہمان نعت خواں غلام محمد عامری کے علاوہ مقامی شعراء بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے ۔شرکت کی خواہش کی گئی ہے ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.