the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

گلبرگہ :سید یونس متولی درگاہ پیر بشر و پیر ہشار نے بتیا ہے اج ۴۹ واں جشن خلافت ،سیدی و مرشدی تقدس مآب حضرت سید شاہ اسد اللہ محمداکبر محمدمحمدالحسینی صاحب قبلہ(المعروف افسربابا)عم سجادہ نشین بارگاہ بندہ نواز گیسودراز بصدعقیدت و احترام منایا جارہا ہے بعدنماز عشاء جلسہ جشن خلافت تلاوت کلام پاک نعت شریف کے بعدخلفاء مریدین ومعتقدین کی جانب سے پیر و مرشد کی گلپوشی ھوگی، اس کے بعد رات دیر تک محفل سماع ہوگامقام مہاراجہ فنکشن ہال روبرو بی بی رضا گرلس اسکول خواجہ کالونی روضہ بزرگ گلبر گہ ،

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.