the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید رآ باد : مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ رجب المرجب ۱۴۳۶ھ زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علماء دکن آج شام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوا۔ شہر میں چاند نظر نہیں آیا۔ رویت ہلال کمیٹی گلبرگہ شریف، بسوا کلیان، ورنگل، ادونی، ناندیڑ، بنگلور، چنائی، سورت و پالج (گجرات)، ممبئی، دہلی، لکھنؤ، کانپور، پھلواری شریف پٹنہ اور فرنگی محل سے بھی مطلع صاف ہونے کے باوجود چاند نظر نہ آنے کی اطلاعات ملیں۔ لہٰذ ا تحت ا حکا م شر عیہ مر کزی رو ہیت ہلا ل کمیٹی صد ر مجلس علما ء دکن اعلان کر تی ہے کہ 20 اپریل 2015 کو 30 جمادی ا لثا نی 1436 ھ ہو گی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.