the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ورنگل 19؍فروری (اعتماد نیوز) جناب محمد عبدالرحیم کے بموجب 20؍فروری بروز جمعہ بوقت نماز جمعہ ایک بجے دوپہر بمقام نظرت پورہ ایم ایچ نگر اینومامولہ گرین مارکٹ روڈ عقب پٹرول پمپ ورنگل میں مسجد سیدنا معاذؓ کا افتتاح عمل میں لایا جارہا ہے۔ مولانا محمد غیاث احمد رشادی صدر صفا بیت المال ایجوکشینل ویلفیر اینڈ چیارٹبیل ٹرسٹ انڈیا اس موقع پر بحیثیت مہمان خصوصی ہونگے۔ آپ تمام سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.