the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نظام آباد:13؍ فرور ی (اعتماد نیوز)صوفی ذکیؔ شطاری کے بموجب نصرت ایجوکیشن کمیٹی کے زیرا ہتمام عظیم الشان کل ہند نعتیہ مشاعرہ 14؍ فروری بروز ہفتہ بوقت 9 بجے شب بمقام نیشنل ہائی اسکول قلعہ روڈ نظام آباد پر منعقد کیا جارہا ہے۔ جس کی صدارت صوفی شاہ محمد ذاکر حسین ذیشان پاشاہ کریں گے۔ جس میں مہمان خصوصی مولانا کریم الدین صابری ، مولانا محمد امان اللہ قادری ہونگے ۔ مہمان شعراء میں حیدرآباد سے زاہد قادری ، ڈاکٹر فاروق شکیلؔ ، شاہدؔ عدیلی، برہان پور سے ڈاکٹر جلیلؔ برہانپوری، عابد ؔ نظر ،ناندیڑ سے تمیز احمد پرواز، عبدالغنی شطاری، عبدالحفیظ ، عمشان ، بودھن سے کبیر احمد شکیل ؔ اپنا کلام پیش کرینگے۔ میزبان شعراء میں جمیلؔ نظام آباد ، سید ریاض تنہاؔ ، اشفاق اصفیؔ ، جلال اکبرؔ ، سید شریف اطہر ؔ ، ذکیؔ شطاری ، ڈاکٹر رضیؔ شطاری اپنی نعتیں پیش کرینگے۔ عاشقان رسول کریم ؐ سے معہ احباب بروقت شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.