the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ناندیڑ۔26جون ( راست) برادران اسلام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج بتاریخ 27 جون مطابق 28 شعبان المعظم بروز جمعہ عشاء کی نماز کے بعد نزد مسجد غریب محلہ، نیو محبوب نگر، ہنگولی ناکہ، ناندیڑ میں ایک عظیم الشان جلسہ بعنوان ’’ استقبال ماہ رمضان ‘‘ رکھا گیا ہے۔ جس میں حضرت علامہ مولانا محمد امتیاز الدین صاحب برکاتی ( دھرم آباد) کا خصوصی خطاب ہوگا۔ لہٰذا برادران اسلام سے گذارش ہے کہ کثیر تعداد میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.