the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔27جون(راست) حضرت سید سلطان علی شاہ بخاری چشتی ؒ کے عرس سے سلسلہ میں 2رمضان کو بعد نماز تراویح احاطہ درگاہ حضرت مرزا سردار بیگ صاحب قبلہ ؒ آغا پورہ حیدرآباد میں منقبتی مشاعرہ بطرح ’’جنت کی ہوا چاہئے سلطان علی شاہ ؒ ‘‘ منعقد ہوگا۔ مولانا سید نظام الدین ہارونی سجادہ نشین حضرت ممدوح ؒ نگرانی کریں گے۔ جناب مسرور عابدی نظامت کے فرائض انجام دیں گے۔ حیدرآباد کے علاوہ محبوب نگر و جڑچرلہ کے شعراء کرام اپنا طرحی کلام پیش کریں گے۔ جناب سلطان چشتی مرزائی نے عامۃ المسلمین بالخصوص مریدین و معتقدین سے کثیر تعداد میں شرکت کی خواہش کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.