the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

مسلمان قرآن سے وابستہ ہوجائیں اور صاحب قرآن کی سیرت طیبہ کو اپنا لیں تو ان کی زندگی یقیناًکامیاب ہے اور ہر خیر سے معمور ہے اور ہر شر سے محفوظ ہے ۔ اگر اس کے بجائے مقصد ایک بنائیں اور راستہ دوسرا اختیار کریں تو اس سے کا میابی کی کوئی صورت نہیں نکلتی بلکہ عبث محنت اور بے مقصد عمل کی شکار ہو جا ئیں گے ۔ اگر ہمارے گھروں میں قرآن مجید کی تلاوت ‘ درود شریف اور ذکر و اذکار کا التزام ہو جائے تو یقینارحمتیں آئیں گی اور گھر خوشیوں سے آباد رہیں گے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.