the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید رآ باد 14 نو مبر ( اعتماد نیو ز) کل ہند مجلس ا تحا د ا لمسلمیبن کے زیر اہتما م 11 او ر 12 ر بیع ا لا و ل کو منعقد شد نی جشن ر حمتہ للعٰلمینﷺ اور نعتیہ مشا عرہ کی مجلس ا ستقبا لیہ کا پہلا اجلا س اتوا ر 16 نو مبر کو سا ڑ ھے گیا ر ہ بجے دن دا ر ا لسلا م میں ز یر نگر انی نقیب ملت بیر سٹر ا سد ا لد ین او یسی صد ر مجلس و ر کن پا ر لیمنٹ حید ر آ باد منعقد ہو گا ۔ جنا ب مقتدا افسر خا ں سا بق رکن ا سمبلی نے تما م ارا کین استقبا لیہ سے پا بندی و قت شر کت کی اپیل کی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.