the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 30 ستمبر ( پر یس نو ٹ) عید گا ہ میر عا لم پر نما ز عید ا لاضحیٰ 6 ا کتو بر کو 9-30 بجے ہو گی اور عید گا ہ ما د نا پیٹ میں 9 بجے ادا کی جا ئے گی۔ ر یا سنی وقف بو ر ڈ کے چیف اگزیکٹیو آ فیسر نے یہ با ت بتا ئی ۔ عید ا لا ضحیٰ کے سلسلہ میں نما ز کے انتظا ما ت کا جا ئزہ لینے ا سئیشل آفیسر و قف بو ر ڈ جلا ل ا لد ین ا کبر او ر محکمہ ا قلیتی بہبو د کے مختلف عہد یدار 30 ستمبر کو 11 بجے دن عید گا ہ میر عا لم کا دو رہ کر ینگے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.