the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جلسۂ یادحسین سے مفتی عارف پاشاہ قادری کاخطابؓ
کر نول4؍نومبر(اعتمادنیوز)سجادہ نشین ومتولی مسجدکالے کریم کرنول سید شاہ عابدحسینی چشتی کی سرپرستی میں مسجدکالے کریم میں عظیم الشان جلسۂ یادحسینؓ منعقد کیاگیا۔اس موقعہ پرخلف اکبردرگاہ حضرت سیدشاہ عبدالطیف لاابالی ؒ کرنول مفتی سیدشاہ عارف پاشاہ قادری مہمان مقررکی حیثیت سے شریک رہے۔انہوں نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شہادت امام حضرت حسینؒ ہمیشہ کے لئے یادرکھاجائے گا،انہوں نے مزیدکہاکہ شہادت امام حسین سے اسلام کوترقی ملی نہ کہ تنزلی ،انہوں نے مسلمانوں سے درخواست کی کہ حضرت امام حسین ؒ کی تعلیمات پرعمل پیراہونے کی کوشش کریں۔اس موقعہ پر سجادہ نشین درگاہ حضرت سیدشاہ برہان الدین حسینی چشتی زہرہ پورسیدشاہ محبوب پاشاہ حسینی چشتی نے بھی خطاب کیا۔اس جلسہ میں عوام کی کثیرتعدادشریک رہی۔آخرمیں سیدشاہ عابدحسینی چشتی نے حاضرین کاشکریہ اداکیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:

Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.