the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ادونی ڈیویژن وقف افسر جناب الطاف حسین نے بتایا کہ ادونی شاہی جامع مسجد کے انتخابات کیلئے ہائی کورٹ نمبر 6 کے جج سی وی ناگارجن ریڈی نے وقف آفیسروں سے انتخابات کیلئے احکامات کو عدالت میں داخل کرنے کی ہدایت دی تھی۔ جس کی بناء پر وقف افسران نے ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق شاہی جامع مسجد ادونی کے دوبارہ انتخابات کیلئے ہائی کورٹ میں احکامات داخل کردئے ۔ لیکن ہائی کورٹ آف آندھرا پردیش کورٹ نمبر 6نے ان احکامات سے متفق نہ ہونے کی بنیادپر واعدے کو 6 نومبر کیلئے ملتوی کردیا ۔ اور یہ حکم جاری کیا کہ وقف سی ای او خود ہائی کورٹ میں حاضر ہوں ۔ ادونی ڈیویژن کے وقف آفیسر الطاف حسین نے یہ بتایا کہ اگلی سنوائی میں جو بھی فیصلہ ہوگا۔ اس کے مطابق ادونی ڈیویژن وقف کے حکام کورٹ کے احکامات کے مطابق کاروائی کرینگے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.