the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

مقدس رمضان المبارک کا آغاز 19 جون سے ہوگا۔ اس وجہ سے لوگوں نے اس ہفتے ہی سحری اور افطار کی خریداری شروع کر دی تھی. رمضان مبارک کا چاند چہارشنبہ کو نہیں دیکھا گیا. ندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو ہی پاکستان اور بنگلہ دیش کے وزرائے اعظم اور افغانستان کے صدر سے فون پر بات کی اور انہیں اور وہاں کی عوام کو رمضان کی مبارکباد دے دی تھی. انہوں نے رمضان المبارک کے مبارک دیتے ہوئے ان کے ممالک اور علاقے میں امن، ہم آہنگی کی دعا کی.
مریکی وزیر خارجہ جان کیری نے رمضان المبارک کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک عبادتو ں اور برکتوں والا مہینہ ہے۔ کیری نے کہا کہ، ہر جگہ پر موجود مسلمانوں کے لئے یہ خاص مہینہ روحانی قوت مہیا کرتا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.