the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جناب محمد ارشاد احمد عطاری کے بموجب دعوتِ اسلامی بیدر کے زیرِ اہتمام مدنی مرکز مسجدِ پیرفانیؒ بیرون شاہ گنج بیدر میں مورخہ5جون بروز جمعرات کو بعد نمازِ عشاء دینی اجتماع زیرِ صدارت حکیم شیخ محمد فصیح اُللہ صدیقی سرپرستِ دعوتِ اسلامی منعقد ہوگا۔ اجتماع کو مولانا شیخ محمد جمیل احمد عطاری مُخاطب کریں گے ۔ حافظ و قاری مولانا عبد ا سلام ر ضوی قادری قراء ت کلام پاک سے آغاز ہوگا ۔ اجتماع میں طہارت غسل ‘وضو‘ نماز اور دیگر اہم بنیادی مسائل بتائیں جائیں گے ۔میسرس محمد دستگیر ڈی آر پان شاپ ، محمد آصف اطہر عطاری ‘ محمد ناصر مدنی ‘ شعیب اظہر عطاری اور شیخ مولانا بابا صاحب ‘محمد یونس خان بگدلی منیار تعلیم بیدرنے معہ دوست احباب شرکت کی گزارش کی ہے ۔***

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.