the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

درس قرآن

Thu 29 May 2014

مولانا محمد اعجاز قادری کے بموجب بتاریخ 30؍مئی 2014 ؁ بروز جمعہ بعد نماز مغرب بمقام مسجد سیدنا امیر حمزہؓ،چراغ علی نگر،کشن باغ،بہادرپورہ میں درس قرآن مجید مقرر ہے۔

جس میں مولانا حافظ محمد مجیب خان نقشبندی وقادری کامل جامعہ نظامیہ ،بانی وصدر البشیر اسلامک فاؤنڈیشن درس دیں گے۔مولانا محمد آصف ،مولانا سید عبد السلام ،محترم غوث صاحب صدر مسجدِ انتظامی کمیٹی نے عامۃ المسلمین سے شرکت کی خواہش کی ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.