the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،10مارچ(ایجنسی) آج10مارچ جمعرات کے روز دہلی میں ماہ جمادی الثانی کا چاندنظرآگیا، لہٰذامرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم جمادی الثانی 11مارچ2016 جمعہ کے روز ہے۔
دوسری طرف مولانا جسیم الدین رحمانی قاضی شریعت مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ نے اعلان کیا ہے کہ پھلواری شریف اور ملک کے دیگرحصوں میں عام طور پر ماہ جمادی الثانی کا چاند دیکھا گیا، اس لیے مورخہ11؍مارچ بروزجمعہ جمادی الثانی کی پہلی تاریخ ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.