the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

راست : بتاریخ 15؍ ڈسمبر 2014 ؁ء م 21؍ صفر المظفر 1436 ؁ھ زیر اہتمام مجلس فیضان حضرت شیر سوار ؒ احاطہ بارگاہ عالیہ تاج الاولیاء حضرت خواجہ سید تاج الدین شیر سوار المعرف راجہ باگ سوار ؒ میں بعد نماز مغرب میلاد خوانی درس تصوّف و حلقہ ذکر اللہ جہری ہوگا ۔ فاتحہ خوانی و پیشکشی چادر گل کے بعد محفل سماع کا انعقاد ہوگا۔ اس روحانی و نورانی مجلس کی صدارت و نگرانی پیر طریقت حضرت مولانا خواجہ ضیاء الحسن جاگیردار شاہ منوّر چشتی نظامی شیر سواری سجادہ نشین و متولی حضرت شیر سوار ؒ کرینگے۔تمام عاشیقان رسول اللہ ﷺ و محبّانِ اولیا ء اللہ و اہل سلسلہ جملہ مریدین و خلفاء حضرت افضلؔ پیر ؒ اس روحانی و نورانی مجلس میں شرکت فرما کر اپنے قلب و روح کو منوّر کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.