the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

شہدائے کربلا کی یاد میں شیعہ مسلک کے ماننے والوں نے ادونی شہر کے علاقہ قاضی پورہ آستانۂ امام قاسم میں ماتمی جلوس کا اہتمام عمل میں لایا ۔ اس ماتمی جلوس میں خواتین ، بچے ، بوڈھے سب شریک رہے ۔ اس جلو س میں مرثیہ خوانی کے ساتھ ساتھ ماتم بھی پرزور انداز سے منایا گیا۔ اس ماتم کو دیکھنے کیلئے شہر بھر کے افراد شریک رہے ۔ اس موقع پر ضامن علی نے بتایا کہ ادونی شہر میں شہادتِ امام حسین ؒ کے غم میں پچھلے 100سال سے ماتمی جلوس منایا جارہا ہے۔ اس جلوس کو دیکھنے کیلئے مختلف مقامات سے لوگ شریک ہوتے ہیں ۔ اور اس ماتمی جلوس میں تمام اہل شیعہ حضرات کی شرکت ہوتی ہے اور سنی حضرات بھی ہمارا بھر پور تعاؤن کرتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ شہادتِ حسین کا غم ہم نسل در نسل قیامت تک مناتے رہینگے ۔ اس موقع پر ضامن علی موسوی ، کاظم علی موسوی ، عباس علی ، اکبر علی موسوی ، عابدعلی، صاحب جان علی ، امین علی، ایم آئی ایم دلاور باشاہ وغیرہ شریک رہے ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.