the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جامعہ قمرالہدی ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی کرنول کے زیراہتمام ڈاکٹر حق ایڈیڈ یوپی اسکول میں میلادالنبی ﷺ کے آمد کے موقع پر کمیٹی کے اراکین نے جلسہ کا انقعاد عمل میں لایااس موقعہ پر مولانامستقیم احمدفیضی نے ماہ ربیع الاول اور مولود مصطفی ﷺ کی اہمیت پر روشنی ڈالی اس موقعہ پر انہوں نے عالم اسلام سے خواہش کی کہ یہ جلسے جو شہر بھر میں منعقد ہورہے ہیں ان جلسوں میں شریک ہوکر ثواب حاصل کریں بعدازاں خازن جامعہ قمرالہد ی نے بتا یا کہ جامعہ قمرالہدی کی جانب سے بھی مختلف پروگرام عمل میں آنے والے ہیں۔ میلادالنبی ﷺ قرآن وحدیث سے بتائی جائے گی اس موقعہ پر سید طیب قادری ‘ کے علاوہ سید انوارقادری وغیرہ شریک رہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.