the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بضمن عرس شریف حضرت سید درویشن محی الدین قادریؒ
حضرت سید درویش محی الدین قادری الجیلانی معشوقی ؒ عرس تقاریب کے موقع پر 17؍مارچ بروز منگل، بعد نماز عصر تا مغرب محلف درود پاک و ختم قادریہ، بعد نماز مغرب فاتحرہ تناول تبرک وطعام برائے خاص وعام کے علاوہ بعد نماز عشاء محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ جس میں مہمانان نعت خواں کے حیثیت سے محمد علامت حسین اشرفی (بنگال)، جناب محمد احمد حسین ساگر(نظام آباد)،محمد حبیب اللہ قادری (چننائی)، محمد معز الدین فراز، جناب محمد عبدالنعیم، جناب فرحت اللہ شریف،(حیدرآباد)،عبدالقدریر رضوی، ضافظ سید شاہ محمد قادری، محمد عبدالعظیم کریمنگر، کے علاوہ محمد عمران خان قادری، سید خوانہ معین الدین، حافظ محمد محشر رضا، محمد حامد حسین، حافظ محمد عمران قادری، وحید گلشن، تاج مضطر، عالی الدین گوہر، اندور قادر، میرادریس علی اعجاز بیابانی، نعتیہ کلام پیش کریں گے۔ جس نگرانی جناب مولانا سید شاہ حیدرہلال الدین قادری المعروف نوید بابا سجادہ نشین درگاہ حضرت معشوق ربانی انجام دیں گے۔مولانا محمد حسام الدین عاجز آپ تمام سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.