the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ورنگل ضلع بھوپال پلی منڈل میں جاریہ ماہ کی27 اور 28؍ڈسمبر کوضلعی سطح کا دینی اجتماع منعقد کیا جارہا ہے۔ جس کیلئے گذشتہ دو ماہ سے تیاریاں انجام دی جارہی ہیں۔ اس اجتماع میں حیدرآباد اور ورنگل کے مشہور علمائے کرام مخاطب کریں گے۔ اجتماع کو ہر طرح سے کامیاب بنانے کیلئے نوجوانوں کی جانب سے ہرممکن کوشش کی جارہی ہے۔ تقریباً 15000افراد کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس انتظامات کئے جارہے ہیں۔ ورنگل اور دیہی علاقوں کے منڈلوں میں اس اجتماع شرکت کرنے کیلئے کئی ایک شعور بیداری پروگراموں کو روبہ عمل لایا گیا ہے۔ بھوپال پلی سے پہلے ورنگل شہر گیز گنڈہ منڈل اور محبوب آباد میں ضلعی سطح کے دینی اجتماعات کا انعقاد عمل میں لایا گیا تھا۔ دوروزہ اجتماع میں قیام و طعام، وضوخانہ حمام خانہ اور نماز گاہ کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.