the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

*** مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (ایم ایس او ) آف انڈیا یونٹ نظام آباد کے زیر اہتمام آج عظیم الشان جلسہ شہادت اما م حسینؓ وعظمت اہل بیت رضوان اللہ علہیم اجمعین کا انعقاد بتاریخ 12؍ نومبر 2014ء بروز چہارشنبہ بوقت بعد نماز عشاء بمقام گولڈن فنکشن ہال قلعہ روڈنظام آباد مقرر ہے ۔ جس میں مقررین خصوصی معزز ذیشان آل سیدنا غوث اعظم سید محمد قادری رفاعی ممبئی ، قومی صدر مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا ، مولانا حافظ و قاری جمیل احمد رضوی، ورلڈ اسلامک مشن لندن ،مہمان نعت خواں قاری محمد اسماعیل یار علوی مالیگاؤں شرکت کریں گے ۔ جبکہ مقامی مقررین میں علامہ محمد عارف الدین چشتی قادری ، علامہ مولانا شاہد رضا شرکت کریں ۔ تمام ہی احباب سے شرکت کی گذارش ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.