the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حضرت سید شاہ عبداللطیف حسینی چشتی قادری کے اطلاع کے بموجب سید شاہ محبوب حسینی چشتی وقادری کی 74عرس شریف ۔ تقاریب کا آغاز15نومبر سے ہوگا ۱۵نومبر بعد نمازعصرتامغرب محفل درود ،بعد نماز عشاء صندل مالی ،وتقسیم تبرکا ت عمل میں لائی جائے گی ؂۔۱۶نومبر بروز پیر جلسہ اولیا ء کے عنوان پر خطاب عمل میں لایا جائیگا ۔ ۱۷نومبر بعد نماز فجرزیارت شریف رہے گی ۔بروز ۱۶نومبر کو رات دس بجے درگا ہ شریف کے احاطے میں وعظ وبیان ہوگا ۔ اس موقعہ سجادہ نشین نے خواہش کی کہ جلسہ میں شرکت کر یں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.