the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

گلبرگہ30؍جنوری( اعتماد نیوز): نوجوانان اہلسنت و جماعت سگر شریف نے آج بتاریخ 31جنوری بروز ہفتہ بوقت ساڑھے8بجے شب نورانی مسجد سگر شریف تعلقہ شاہ پور ضلع یادگیر میں جشن میلاد النبی ﷺ کا اہتمام کیا ہے ۔ جناب عزیز اللہ سرمست چشتی القادری رفاعی جلسہ کی سرپرستی کریں گے ، جبکہ محمد سراج الدین صدارت کریں گے ، مولانا سید شاہ چندا حسینی زبیر برادرہ سجادہ نشین گوگی شریف و کامل جامعہ نظامیہ اور مولانا عبدالحکیم وقار اشرفی الجنیدی گلبرگہ مخاطب کریں گے ۔ عبدالطیف شاہد سگر ، سید شفیع الدین سرمست خان، خواجہ میاں ملاں، کمسن نعت خواں محمد منور پان مرچنٹ شاہ پور ، سید ارسلان احمد وزیر، سید اطہر اللہ سرمست ، سید عارف اللہ سرمست، سید فرحان احمد وزیر ، سید فرقان احمد ،اعظم خان گلبرگہ، الیاس صابری شاہ آباد، نعتوں کا نذران�ۂعقیدت پیش کریں گے ۔ مولانا عبدالکریم صاحب خطیب و امام نورانی مسجد قرأت کلام پاک کا شرف حاصل کریں گے ۔ محمد خواجہ گیسودراز نظامت کے فرائض انجام دیں گے ، سعادت کرام ، سجاد گان، مشائخین عظام ، دانشوران اور مبلغین دعوتِ اسلامی خصوصی مدعوئین کی حیثیت سے شرکت کریں گے ۔ برادران اسلام سے کثیر تعداد میں شرکت کی درخواست کی گئی ہے ۔ عزیز اللہ سرمست

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.