the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

رسول سے محبت کا نام ہی ایمان ہے اسلامی اسکالر فاروق رضوی کا خطاب
بعدنماز عشاء روضہ درگاہ میدان میں عظیم الشان پیمانے پرتحفظ عقائداہلسنت اور عظمت غوث اعظم رضی اللہ عنہ کانفر نس کے عنوان سے ایک جلسہ عام کا انقعاد عمل میں آیا اس موقعہ پر مہمان مقررکی حیثیت سے ناگپور مہارشٹرا سے اسلامی اسکالر فاروق رضوی صاحب کا خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رسو ل سے محبت کا نام ہی ایمان ہے قرآن اور نماز پڑھ لینے سے ایمان مکمل نہیں ہوتا محمد کی محبت ہی دین حق کی شرط اول ہے ۔اور ان کے بیان کی خصوصیت یہ رہی کہ بیان کے گئے دعوے ،دلیلوں اور کتابوں کے حوالجات کے ساتھ پروجیکٹر کے ذریعہ حاضرین کو دکھایاگیابعدہ سوال وجواب کا پروگرام ہوا اور اسلامی اسکالر نے سوال کر نے والوں کو تسلی بخش جواب سے نوازا ۔ اس موقعہ پر حضرت مولانا خلیل اللہ قادری جامعہ کامل الفقہ جامعہ نظامیہ گنگاوتی کرناٹک کابھی ایمان افروز صدارتی خطاب ہواعلاوہ ازین مولانا مفتی مستقیم احمد شاذلی خطیب وامام روضہ درگا ہ ناظم اجلاس رہے اس پروگرام میں مہمانان جامعہ قمرالہدی کے خازن حضرت سید مبشرباشاہ قادری ،سیدصمدانی باشاہ قادری ،پبلیشر بزم آئینہ سیدقدرت اللہ قادری وغیرہ شریک جلسہ رہیں گے یہ پروگرام سیدداداباشاہ قادری کی نگرانی میں منقعد ہوا ۔خواتین کے لئے پردہ کا انتظام۔ اور بعدمغرب تناول طعام کا بھی تھا محفل کاآغازتلاوت قرآن پاک ہوابعدہ نعت خوان حضرات نے نعتیں سنائیں ۔صلاۃ وسلام سے پرواگرام اختتام ہوا اخیر میں حضرت مولانا مفتی مستقیم احمد صاحب نے سبھی اراکین ومعاونین اسحاقیہ کمیٹی روضہ درگا ہ اور حاضر ین کا شکریہ ادا کیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.