the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اورنگ آباد:ٹاؤن ہال کارپوریشن کے روبرو واقع درگاہ حضرت سید حضوری شاہ بابا کا ۱۶۳؍ واں سالانہ عرس حسب نظام العمل مورخہ ۹؍ جون بمطابق۲۱؍ شعبان المعظم بروزمنگل مقرر ہے ۔ ۹؍ جون بروز منگل بعد نماز عصر قرآن خوانی و بعد نماز مغرب صندل مالی و بعد نماز عشاء میلاد شریف و تبرک تقسیم ہوگا ۔ بعد تقسیم چراغاں و محفل سماع کا انعقاد ہوگا ۔ ختم شریف وداع ، معتقدین حضرت سے شرکت کی گذارش حاجی محمد اعظم خان متولی درگاہ حضوری شاہ ؒ نے کی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.