the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

شاہی جامع مسجد ادونی میں بروز منگل بتاریخ 23؍سمبر 2014، بوقت 9-00بجے شب دعوتِ اسلامی کا اجتماع منعقد کیا گیا ہے۔ جس میں مبلغ دعوتِ اسلامی وکیل عطار حضرت محمد امجد عطاری صاحب نگرانِ کابینات و جنوبی ہند مقرر خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے ۔لہذا دعوتِ اسلامی شاخ ادونی نے عوام الناس سے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.