the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کرنول12؍مئی(اعتمادنیوز)سجاہ نشین درگاہ طاہرگلشن کرنول ڈاکٹرسیداسمعیل پیرقادری کے بموجب درگاہ کے احاطہ میں13؍مئی بروزمنگل بعدنمازعشاء حضرت علیؓ کے یوم ولادت کے موقعہ پرایک تقریب مقرر ہے،مختلف علماء دین حضرت علیؓ کی زندگی کے واقعات پرروشنی ڈالیں گی،انہوں نے تمام عاشان اولیاء سے درخواست کی ہے کہ کثیرتعدادمیں شرکت فرماکرصحابۂ کرامؓ کی زندگی کے واقعات سے فیض یاب ہوں،خواتین کے لئے پردہ کانظام رہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.