Etemaad daily on facebook
Etemaad daily on twitter
Etemaad daily on youtube
http://darussalambank.com/
Etemaad Daily Logo
The Etemaad Urdu Daily
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
تازہ خبریں
http://st-josephs.in/
رواں سال کے سفر حج کے تعلق سے ایک بار پھر سعودی عرب اور ایران نے ایک دوسرے پر الزام تراشی کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔سعودی عرب کی طرف سے جہاں ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے سعودی عرب کے حج انتظامات کی دعوت کو ٹھکرا دیا ہے وہیں ایران کا کہنا ہے کہ اسے سعودی عرب کی طرف سے حج کے امور پر کوئی دعوت نہیں ملی۔ حج میں ایرانی حجاج کے امور کے انچارج ڈاکٹر طلال قطب نے کہا کہ ریاض حکومت کی جانب سے دوسرے ملکوں کے ساتھ ایران کو بھی نئے سال حج سے متعلق لائحہ عمل طے کرنے، حجاج کی قیام گاہوں اور ان کی نقل وحرکت پر بات چیت کی دعوت دی گئی ہے۔
No Comments For This Post.
Leave a Comment
Name:
Email:
Comment:
Enter the code shown:


Can't read the image? click here to refresh
© 2013-2017 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.