Etemaad daily on facebook
Etemaad daily on twitter
Etemaad daily on youtube
http://darussalambank.com/
Etemaad Daily Logo
The Etemaad Urdu Daily
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
تازہ خبریں
http://st-josephs.in/
(رائٹر)افغانستان کے جنوبی قندھار شہر میں ایک بم دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے پانچ انسانی حقوق کارکنان کی موت ہوگئی ہے۔

سرکاری خبررساں ایجنسی وام نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ یہ دھماکہ کل ہوا اور اس میں پانچ انسانی حقوق کارکنان کی موت ہوگئی۔

اس واقعہ کے بعد امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید الناہیان نے تین دنوں کے غم کا اعلان کرتے ہوئے قومی پرچم کو آدھا جھکانے کا حکم دیا۔

No Comments For This Post.
Leave a Comment
Name:
Email:
Comment:
Enter the code shown:


Can't read the image? click here to refresh
© 2013-2017 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.