Etemaad daily on facebook
Etemaad daily on twitter
Etemaad daily on youtube
http://darussalambank.com/
Etemaad Daily Logo
The Etemaad Urdu Daily
http://www.greenhomesprojects.in/
تازہ خبریں
http://st-josephs.in/
جنوبی ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں واقع مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں گذشتہ شام طلبہ یونین کی جانب سے وادی میں جاری مبینہ اسٹیٹ سپانسرڈ تشدد کے خلاف اور وادی میں سراپا احتجاج طلاب سے اظہار یگانگت کے طورپر ایک پُرامن احتجاجی مارچ نکالا گیا۔اس مارچ کا آغاز طلبہ یونین کے دفتر سے ہوا اور اس کا اختتام یونیورسٹی کے باب الداخلے پر ہوا جہاں یونین کے صدر اور سکریٹری نے احتجاجی مارچ کے شرکاء سے خطاب کیا۔احتجاجی مارچ میں شریک طالب علموں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے۔
No Comments For This Post.
Leave a Comment
Name:
Email:
Comment:
Enter the code shown:


Can't read the image? click here to refresh
© 2013-2017 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.